
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت،سلامتی کونسل اپنا کردار ادا کرے اور اسرائیلی حملے کی مذمت کرے، پاکستان
نیو یارک ( اےبی این نیوز )پاکستان کے مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، ایران اور اسرائیل کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی














