
پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے ا فسران سے اہم خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملکی ترقی اورکامیابی کیلئے عوام، حکومت اورافواج














