
کروڑوں سکھوں کا بھارت کے خلاف اعلان بغاوت،پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان،مودی کو کھلی دھمکی، دیکھئے گرپتونت سنگھ پنوں کا ویڈیو بیان
دہلی ( اے بی این نیوز )رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر دیا۔ بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں ۔