
امریکہ کہ جانب سے پاکستان کیلئے اہم خبر،مستقبل میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے وطن عزیز مزید مستحکم
واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکا نے پاک فضائیہ کے ایف-16 بیڑے کے لیے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن














