پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی
نیو یارک ( اے بی این نیوز )پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی۔ سلامتی کونسل میں سبز ہلالی پرچم لہرا