
غزہ میں15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ تھمنا شروع ہو گیا،مزاحمت کاروں کاگلیوں میں گشت،عوام کاوالہانہ استقبال
غزہ (اے بی این نیوز )غزہ میں15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ تھمنا شروع ہو گیا۔ کئی گھنٹوں کی تاخیرکےبعدغزہ میں جنگ بندی کاآغازہوگیا۔ اسرائیلی مغویوں کےناموں کےاعلان کےبعدمعاہدےپرعملدرآمدشروع ہوا۔ اسرائیل کی














