پشاور میں جدید طریقہ علاج روٹاپرو ٹیکنالوجی متعارف، 60 سالہ مریض کے دل کا کامیاب آپریشن
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں روٹا پرو ٹیکنالوجی متعارف کراکر پہلی بار جدید طریقہ علاج شروع کردیا گیا ہے اور روٹا پرو ٹیکنالوجی کے ذریعے60 سال کے مریض کے دل














