
ملک بھرمیں مزید87 افراد میں کوویڈ19 کی تصدیق، 25 کی حالت تشویش ناک ہے، این سی او سی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل کمانڈاینڈآپریشنز سینٹر( این سی او سی )ملک بھرمیں مزید87 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشنز سینٹرکی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق














