وفاقی دارالحکومت کے نامور سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

راولپنڈی: ( نیوزڈیسک)معروف صحافی ،صدرپی ایف یو جےپرویز شوکت اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اگلے جہاں چلے گئے ۔ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا، مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 4 بجے ڈھوک رتہ قبرستان میں ادا کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، گریڈ 17 کے غیرحاضر12 ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں ، طبی مراکز میں ڈیوٹی سے طویل عرصہ سے غیر حاضر ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ ۔محکمہ صحت کے مطابق مختلف ہسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی اجازت کے بغیر غیرحاضری پر گریڈ مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیم کا چھاپہ، جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیم کاجھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ۔ ممبر (آئی آر-آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر کی ہدایت پر اور چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی نگرانی میں جعلی مزید پڑھیں

سعودی عرب ،تاریخ میں پہلی بار الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلا الکحل سٹور کھولنے کی تیاریاں،ریاض میں ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں الکحل سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا،الکحل مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں نمونیا کے وار جاری، مزید 12 بچے دم توڑ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں نمونیا کے وار جاری،مزید 12 ننھے بچے جان کی بازی ہار گئے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریںچار سال کے درمیان ہیں۔جاں بحق بچوں میں گوجرانولہ اور بہاولپور سے تین، راولپنڈی سے دو مزید پڑھیں

وزارت صحت بیورو کریسی اور پی ڈبلیو ڈی کرپٹ مافیا گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزارت صحت بیورو کریسی اور پی ڈبلیو ڈی کرپٹ مافیا گٹھ جوڑ پمز کے کینسر ہسپتال کا 630 ملین فنڈ شیخ رشید زچہ و بچہ ہسپتال راولپنڈی کو منتقل کر دئیے گئے شیخ رشید مزید پڑھیں

کرونا پھر سراٹھانے لگا، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلیٰ کی جانب سے ممکنہ کرونا الرٹ جاری کرتے ہوئے مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کرنے کی ہدایت۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں