
اسپتال میں تھیلسمیا کے مریضوں کے لئے ہرقسم کی سہولیات میسر ہیں،ایگزیکٹوڈائریکٹر پمز
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھیلسیمیاانٹرنیشنل ڈے کے حوالے سے پمز میں بی-بی سے واک کا اہتمام کیاگیا،تھیلسیمیاکے بچوں نے بینراورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے ،واک میں بچوں کے لواحقین نے بڑی تعدادمیں شرکت کی،شرکاواک سے خطاب