
غزہ میں بجلی ، پانی بند، ہسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ، ریڈکراس کا خوفناک انتباہ جاری
نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی امدادی گروپ ریڈکراس نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ محصور علاقے غزہ میں بروقت خوراک ، پانی ، ایندھن اور بجلی کی فراہمی نہیں ہوتی تو انسانی جانوں کو خطرات














