اہم خبریں

dangue

سیلابی صورتحال کے باعث محکمہ موسمیات نے ڈینگی انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیلابی صورتحال اوربارشوں کےباعث محکمہ موسمیات نے ڈینگی انتباہ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ سیلابی صورتحال کے باعث کراچی،لاہور،اسلام آباد،فیصل آباد،سیالکوٹ، راولپنڈی،پشاورمیں ڈینگی پھیلنےکاخدشہ ہے۔ سکھر،حیدرآباد،ملتان

مزید پڑھیں »