
گلگت بلتستان کے عارضی ملازمین کیلئے بڑی خبرآگئی ڈیپو ٹیشن پر تعینات عملہ بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ
گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کو نسل کے ممبران نے صوبہ میں ڈیپو ٹیشن پر لائے گئے اسٹاف کو جی بی ایگزیکٹیو الاؤنس کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ مراعات













