
ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری،چیف جسٹس سمیت کسی کے پاس مقدمہ ٹرانسفر کرنے کا اختیار نہیں ،جسٹس عقیل عباسی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئینی ترمیم کے بعد بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر کارروائی۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز