
پی ٹی آئی ریلی اسلام آباد میں داخل،ایکسپریس ہائی وے پر کنٹینرز کے پردے نذ ر آتش، 33 گرفتار کارکن عدالت پیش
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد داخل۔ رہنماپی ٹی آئی سیمابیہ طاہر نے کہا کہ فسطائیت اور بربریت














