
اوورسیزپاکستانی سرمایہ کاری کرتےہیں توملک چلتاہے،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کوہمیشہ سےپاکستان کاسفیرمانا۔ آپ کی شبانہ روزمحنت سےپاکستان ترقی کر رہاہے۔ پاکستان