
اسکردو سے سینگوش جانیوالی سیاحوں کی گاڑی لینڈ سیلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق، گاڑی لاپتہ
سکردو(نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے روندوکے مقام پر سیاحوں کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ملبے تلے دب گئی ، پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد اپنی