
کھلاڑیوں سےامیدہےبھارت کوشکست اور چیمپئنزٹرافی جیت کرقوم کوخوشی دینگے،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ہم سب کیلئےبہت خوشی کادن ہے۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرشاندارطریقےسےکی گئی۔ محسن نقوی کی رہنمائی میں117روزمیں ناممکن کوممکن
								
								
				













