
عمران خان سے ملاقات؟ اور جیل میں قید،سہیل آفریدی نے بتا دیا وہ کیا کرنے جا رہے ہیں،جا نئے اندر کی بات
پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود وہ جمہوری رویوں کے حامی ہیں














