
عمران خان سے ملاقات،با بر اعوان کے آنے پر سلمان اکرم راجہ غصہ کھا گئے،آپ نے بابراعوان کواندرکیوں بلایا؟جیل عملہ سے مکالمہ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن۔ بابراعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ مین گیٹ 5پر تنازع کھڑا














