
عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں، وفاقی وزیرراناتنویر حسین
شرقپور ( اےبی این نیوز ) وفاقی وزیرراناتنویر نے کہا ہے کہ عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں،انتشاراورمفادپرستوں کاٹولہ ہے۔ وفاق بڑےصبرسےکام لےرہی ہے۔














