
اڈیالہ جیل کےباہر سے عمران خان کی تینوں بہنوں،حامد رضا سمیت متعدد راہنمائوں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا
راولپنڈی( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل کےباہرپی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کی گرفتاریاں۔ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کوحراست میں لےلیاگیا۔ پولیس نےعلیمہ خان،نورین خان اورعظمیٰ خان کووین میں