
حکومت نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے اقدامات شروع کردیئے، وزیر اعظم کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ
اسالام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے اقدامات شروع کردیئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلیفونک رابطہ۔