
پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پینسٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی














