
عمران خان نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنےکی تائید کر دی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آجعمران خان سےمجھ سمیت6وکلاکی ملاقات ہوئی،عمران خان نےجعفرایکسپریس واقعےکی شدیدمذمت کی۔ عمران خان نےکہادہشتگردی کوایک آوازہوکردبانےکی ضر ورت ہے۔ عمران