
جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے،سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن
اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے۔ فیصلےسےمذاکراتی عمل پراثرپڑےگا۔ 26ویں آئینی














