بشریٰ بی بی،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد،پی ٹی آئی احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ ۔ بشری ٰبی بی،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری