
خیبرپختونخوامیں حکومت پنگالےکردیکھ لےمنہ کی کھاناپڑےگی،اپوزیشن لیڈرعمرایوب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے کہا ہے کہ فارم47سےاقتدارمیں آنےوالوں کےہاتھ میں کچھ نہیں۔ شہبازشریف بااختیارنہیں تواقتدارچھوڑدیں۔ بانی پی ٹی آئی نےپلوامہ














