
عمران خان سے ملاقات پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی گئی ، ہمیں ٹریٹ ایسے کیا جا رہا ہے جیسے ہم دہشت گرد ہیں، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد (اے بی این نیوز )علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان سےملاقات ہماراآئینی وسیاسی حق ہے،ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق پارٹی کے امیدواروں کے نام جمع














