
پی ٹی آئی جائزہ کمیٹی کے ممبران کی تعداد بڑھا دی گئی،جا نئے کون کون شامل، عالیہ حمزہ کو بھی ذمہ داری مل گئی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پی ٹی آئی پنجاب میں تعیناتیاں ۔ پارٹی تنظیم سازی کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی