
میرانہیں خیال برطانوی حکومت عمران خان کےبیٹوں کواجازت دے، راناثنااللہ
لاہور (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم ہرمعاملےمیں مولانافضل الرحمان سےرہنمائی لیتےہیں۔ مولاناافہام وتفہیم اورمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ مولاناسےملاقات میں کےپی میں سینیٹ الیکشن اوردیگرمعاملات پربات














