عمران خان کو 66مقدمات میں ضمانت درکار ، جا نئے تفصیل کون سے مقدمات کہاں کہاں درج ہیں
اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کو 66مقدمات میں ضمانت درکار ہے۔ پنجاب میں 9مئی8 کے مقدمات۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ کوہسارمیں 4مقدمات ہیں۔