
علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ غازی بھروتا پہنچ گیا، ہیوی مشینری ہمراہ
پشاور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ غازی بھروتا پہنچ گیا۔ قافلے کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کررہے ہیں۔ ہیوی مشینری قافلے سے آگے














