عمران خان 24نومبرکی کال پرڈٹ گئے،ہرحال میں قوم کوآزادی کیلئےنکلناہو گا،علیمہ خان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان 24نومبرکی کال واپس نہیں لےرہے۔ 24تاریخ کوہرحال میں پاکستان کوآزادی کیلئےنکلناہے۔ عمران خان نےکہاہے24تاریخ کوپاکستانیوں کوآزادی کیلئےنکلناہے۔ عمران خان 24نومبرکی کال پرڈٹ گئےہیں۔