
پی ٹی اے کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، غیر ملکی سیاحوں کو موبائل فون کی مفت رجسٹریشن کی پیشکش
اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیPTA) نے سمندر پار پاکستانیوں اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے مفت رجسٹریشن متعارف کرادی ۔عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کا مقصد بیرون














