اہم خبریں

gold

عید سے قبل ایک اور خوشخبری،سونا سستا ہو گیا،جانئے اب فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سونے کے نرخ میں کمی ،ایک تولہ سونا 700روپے سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 3لاکھ48ہزار600روپے کاہوگیا۔ 10گرام سونا 599روپے سستا ہوا۔ 10گرام سونا 2لاکھ98ہزار868روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیں »