اہم خبریں

gold

کراچی:عالمی اورمقامی سطح پرسونےکی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز)فی تولہ سونا1900روپے بڑھ کر3لاکھ97ہزار700روپےکاہوگیا. 10گرام سونا ایک ہزار629روپےبڑھ کر3لاکھ40ہزار963روپےکاہوگیا. انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا19ڈالراضافے سے3ہزار759ڈالرکاہوگیا. چاندی تاریخ کی بلندترین حد کوچھوگئی،فی تولہ چاندی

مزید پڑھیں »