Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آ ج13مئی بروز پیر2024 پاکستا ن کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

کراچی(نیوزڈیسک)پیر کو پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی مارکیٹ میں استحکام رہا، ہفتے کے آغاز میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 239,850 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام کی قیمت 205,640 روپے ہے۔ کاروبارکے آغاز ہونے مزید پڑھیں

آمدہ بجٹ،عوام کے گرد شکنجہ تیار،گاڑی ما لکان کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نےڈومور کامطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کا ڈومور کامطالبہ،آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز، امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے ،کمرشل امپورٹرز پر وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے مزید پڑھیں

پنجاب میں ٹیٹنس کے ٹیکوں کی قلت،وزیر صحت کا نوٹس

راولپنڈی (  اے بی این نیوز    ) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کے ٹیٹنس کے ٹیکے کی قلت کا نوٹس ، ٹیٹنس کا ٹیکہ بنانے والی کمپنی کیخلاف ٹیکے کی مارکیٹ میں قلت پر کیس رجسٹر،ڈرگ کنٹرولر راولپنڈی نوید انور کا مزید پڑھیں

نان فائلرز کی ہزاروں سمز بلاک،مزید کارروائی کیلئے تیاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کوخبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوادئیے ۔ ذرائع کے مطابق ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کردی گئیں۔ مزید پڑھیں: ریلوے جنرل سٹور سے 4 ملازمین مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری ،پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، پاکستان میںبھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔غیر سرکاری رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی مزید پڑھیں

تاجر دوست اسکیم پر عمل درآمد میں رکاوٹ دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجر دوست سکیم پر عملدرآمد میں رکاوٹ بننے والے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق، کمیٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین، فنانس سیکرٹری اور مزید پڑھیں

آ ج12مئی بروزاتوار 2024 پاکستا ن کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

پاکستان میں آج 12مئی بروز اتوار کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت237,600 روپے ہے۔ سونے کی قیمت  24قیراط سونا  22 قیرط سونا  فی تولہ  Rs 237,600 مزید پڑھیں

ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی سمز آج سے بلاک کر دی جائیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی سمز آج (ہفتہ) سے مرحلہ وار بلاک کردی جائیں گی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مذاکرات مزید پڑھیں