
ملائیشیا اور انڈونیشیا کے پام آئل ذخائر میں کمی،خوردنی تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی
جکارتہ،کوالالمپور(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کی پام آئل انوینٹریز میں تیزی سے گراوٹ اور ملائیشین کرنسی (رنگٹ) کمزور ہونے کی وجہ سے پیر کو ملائیشیا کا پام آئل مستقبل چمک اٹھا ہے۔ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج














