
پنجاب بھر میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ، کمالیہ سے26 سو گندم بوری ، 8 ہزا ر بیگ برآمد
گجرات(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں محکمہ خوراک کی ٹیموں اور انتظامیہ کی گندم کے ذخیرہ اندوزوںکیخلاف چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں۔ پنجاب کے علاقے کمالیہ اور گوجرہ میں بھی چھاپہ مار کاروائیاں،














