
یوٹیلیٹی سٹورزکا رمضان پیکج،3 بنیادی اشیاپرشہری مزید ریلیف سےمحروم
اسلام آباد (اے بی این نیوز)ساڑھے7ارب کارمضان پیکج،3 بنیادی اشیاپرشہری مزید ریلیف سےمحروم،یوٹیلیٹی سٹورز پرچینی،آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کافیصلہ، رمضان پیکج کےتحت چینی،آٹا اورگھی کی موجودہ قیمتیں














