
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت ، اوگرا کو نوٹس جاری
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ،عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر














