اہم خبریں

stock-exchange

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی ( اے بی این نیوز     )کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،ہنڈرڈ انڈیکس میں 130 پوانٹس کا اضافہ،51ہزار 74پوائنٹس پر ٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر7پیسے سستا،280روپے50پیسے کی سطح پر آگیا،

مزید پڑھیں »