پاکستان یونان اور شینگن ویزا کیلئے مسترد کردہ ممالک میں پہلے نمبرپر ، الجزائر،تیونس، سینیگال ، عراق بھی شامل
لاہور(نیوزڈیسک)یونان 2023 میں ویزا کی درخواستوں کے لیے شینگن ایریا کے چھٹے مقبول ترین ملک کے طور پر درجہ بندی میں شامل ، شینگن ویزا انفو کے اعداد و شمار