Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بینکوں کاامپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار، پٹرول کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا,انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا,انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھاکہ ایل سیز نہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معمولی اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے

لاہور(خبرنگار)گزشتہ تین مہینے سے منفی رجحان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معمولی اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے، تاہم اب بھی صورتحال پریشان کن ہے کیونکہ مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے 67 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا،انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 52 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 67 پیسے کا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 229 روپے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان ، پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی مسلسل اونچی اُڑان ، پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے مزید پڑھیں

حکومت کی مہنگائی بم گرانے کی تیاری، گیس ، بجلی مزید مہنگی ، وزیراعظم آج منظوری دینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کیمطابق وزیراعظم شہباز شریف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی آج حتمی منظوری دیں گے ، رپور ٹ کے مطابق وزیر اعظم نے آج شام 5بجے پھر سے انہوں نے معاشی ٹیم کو بلا لیا مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم ہوگئی

کراچی(بزنس رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،2100روپے تولہ مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے سبب مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی عالمی قیمت فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر کی مزید پڑھیں

صنعتی پیداوار میں 3 اعشاریہ58 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3 اعشاریہ58 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے صنعتی پیداوار سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

اگلے ہفتے ڈالرآنا شروع ہوجائینگے ،آپ بندوبست کرلیں تو اعتراض نہیں ، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے،اگر آپ ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی مزید پڑھیں