Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مشکل معاشی حالات کے باوجود ملکی برآمدات میںریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ مالی سال مشکل معاشی حالات کے باوجود کئی شعبوں کی برآمدات کے حجم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کے لیے معاشی لحاظ سے انتہائی مشکل ہے لیکن اس کے باوجود مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،2 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ 242 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

بجلی بریک ڈاؤن پر نیپرا کا نوٹس، این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی، جاری کردہ اعلامیہ میں کہا کہ 2021 اور مزید پڑھیں

آواری گروپ آف کمپنیز کے مالک بیرام ڈی آواری انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک)آواری گروپ آف کمپنیز کے مالک معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری انتقال کرگئے۔بیرام ڈی آواری 81 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔بیرام ڈی آواری نے 1978 اور 1982 کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی مزید پڑھیں

پاکستان نے سود کی ادائیگی اور دفاع پر کتنے ملین خرچ کئے ؟ حکومتی اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے 2.5 ٹریلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 3.2 ٹریلین روپے خرچ کردیے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قرضوں پر واجب الادا سود کے اخراجات2.57 مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ، 47 ارب ڈوب گئے، ڈالر 240 پر پہنچ گیا

کراچی( نیوزڈیسک)پاکستان میں ششماہی بنیادوں پر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 59 فیصد گھٹنے، شرح سود میں ممکنہ اضافے اور آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد سے معیشت سست روی کا شکار ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس مزید پڑھیں

کوئلے کی پیداوار بند ،مشینری کی ایل سی کھلنے کا معاملہ، تھر پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

کراچی( نیوز ڈیسک )کوئلے کی پیداوار بند ہونے سے مقامی کوئلے سے بننے والی بجلی کی پیداوار بھی رک جائے گی اور مجموعی طور پر 2500 میگا واٹ بجلی کی مزید کمی کا سامنا ہوگا جس سے موسم سرما میں جاری توانائی مزید پڑھیں

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی ہو گئی، اعدادوشمار اسٹیٹ بینک

اسلام آباد( کامرس رپورٹر )اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2022ء براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 461 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1.147 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہو گئی

کراچی ( نیوز ڈیسک   ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی سطح پر مزید پڑھیں