اہم خبریں

shehbaz--wheat-scandle

گندم اسکینڈل،وزیر اعظم نے بڑ ا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنمان لیگ بلال اظہرکیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےگندم امپورٹ کےمعاملہ پرانکوائری کمیٹی بنائی ہے،بمپرفضل ہونےکےباوجودکیاوجہ تھی گندم امپورٹ کی گئی،دیکھناپڑےگاگندم امپورٹ کرنےکی وجہ

مزید پڑھیں »
wheat

باہرسےگندم منگواناکسانوں کیساتھ زیادتی ہے،صدرکسان اتحاد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدرکسان اتحاد خالدکھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کاباہرسےگندم منگواناکسانوں کیساتھ زیادتی ہے،ملک میں وافرمقدارمیں گندم موجود تھی امپورٹ کرنےکی ضرورت نہیں تھی، مزید پڑھیں

مزید پڑھیں »