Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ڈالر مزید تگڑا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر مزید تگڑا ہوگیا،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہونے کے بعد ڈالر231 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیوں کا متفقہ طور پر ڈالر کی قیمت پر کیپ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایکسچینج کمپنیر نے متفقہ طور پر ڈالر کی قیمت پر کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ چیئرمین ملک محمدبوستان نے کہا کہ کیپ لگانے سے ڈالر کاریٹ کم ہونے کے بجائے الٹا بڑھ گیا، مارکیٹ میں ڈالر دستیاب ہی مزید پڑھیں

پیٹرول و ڈیزل کی قلت ، اوگرا کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں گزشتہ روز بجلی کے طویل بریک ڈائون کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قلت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مسترد کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سامنا

نیویارک(نیوزڈیسک)ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں مسلسل ہفتہ واراضافے کے بعد 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے امریکی بینچ مارک نومبر کے وسط کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔چین میں کرونا پابندیوں مزید پڑھیں

بجلی کا بریک ڈاؤن سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان

لاہور(نیوزڈیسک)بجلی کا طویل ترین شارٹ فالٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصاپہنچا، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بجلی کی صورتحال پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکومزیداربوں ڈالرکانقصان ہوگا،ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہونے پر ہی ڈالر ریٹ کا فرق ختم ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام مکمل ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں جمیل احمد مزید پڑھیں

ڈالر کی مصنوعی قلت ، 8 منی ایکسچینج کے 11 آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے مزید پڑھیں

امریکا میں انڈوں کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ،پونے چھ ڈالر فی درجن ہوگئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں انڈوں کی قیمت میں حیرت انگیز اضافے کے بعد ایک درجن انڈوں کی قیمت پونے 6 ڈالر یعنی 1300روپے کے ہو گئے ۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،تولہ ایک لاکھ 88ہزار150روپے کا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک مزید پڑھیں