
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی،فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو آپریشن کے














