
یکم ستمبر سے کراچی تا راولپنڈی سرسید ایکسپریس بحال کرنیکا فیصلہ،شیڈول جاری
کراچی ( نیوز ڈیسک )سرسید ایکسپریس35UP کراچی کنٹونمنٹ سے رات 9:00 بجے روانہ ہوگی اور حیدرآباد، خانپور، خانیوال، فیصل آباد، سانگلہ ہل، وزیرآباد، گجرات اور جہلم سے ہوتی ہوئی اگلے














